گجرات ( صغیر احمد قمر ) جمخانہ کلب گجرات کے سیکرٹری منتخب ہونے پر محمد عدنان خان کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار آل پاکستان ماربل ایسوسی ایشن ضلع گجرات کے صدر چوہدری اظہر حسین بہو چھ اور انجمن تاجران شادیوال روڈ کے صدر اقبال احمد قادری نائب صدر آل پاکستان ماربل ایسوسی ایشن ضلع گجرات نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ ماربل ایسوسی ایشن ضلع گجرات نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ محمد عدنان خان بے پناہ صلاحیتوں کے مالک ہیں انشااللہ امید ہے کہ وہ جم خانہ کلب کے ممبران کو تفریح کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ جم خانہ کلب گجرات کو نہ صرف پنجاب بلکہ پاکستان بھر کا ماڈل جم خانہ کلب بنائیں گے ، ہم مستقبل میں ان کی مزید کامیابی و ترقی کے لئے دل و جان سے دعاگو ہیں