کھاریا ں (محمد ارشد چو ہد ی سے ) پر ائیو ٹ سکو لز ما لکا ن سکو ل فیسوں میں بے تحا شہ اضا فہ کے خلا ف والداین اور عوام کا احتجا ج ،متو سط طبقہ احساس کمتر ی کا شکا ر ، تفصیلا ت کے مطا بق کھا ریا ں شہر اور گر دو نواح میں بعض پر ائیوٹ سکو لز ما لکا ن نے فیسوں میں بے تحا شہ اضا فہ کر دیا ہے ،ذرائع کے مطا بق بعض پر ائیوٹ سکو لز کی ما ہا نہ فیس ایک ہزار روپے سے 3500رو پے وصو ل کی جا رہی ہے ،والدین اور عوام النا س نے حکو مت سے مطا لبہ کیا ہے کہ پرائیو ٹ سکو لز کی فیس پر چیک اینڈ بیلنس کا نظا م قا ئم کیا جا ئے اور غر یب والدین کیلئے بھی ان سکو لوں میں فیس میں رعا یت کا قا نون رائج کیا جا ئے۔