کھاریا ں (محمد ارشد چو ہد ی سے ) پا کستا ن تحر یک انصا ف کے راہنما چو ہد ری فر حا ن احمد نے کہا کہ مو جو دہ حکو مت بھی عوام کی امنگو ں پر پو را اُ تر نے میں بُر ی طر ح نا کا م ہو چکی ہے ،مہنگا ئی ،بے روز گا ری ،کر پشن ،گیس اور بجلی کی لو ڈ شیڈ نگ جیسے بحرانو ں میں کمی ہو نے کی بجا ئے اضا فہ ہو اہے ،حکو متی دعو ؤ ں کے با وجو د پٹر ولیم مصنو عا ت کی قیمتو ں میں کمی کے اثرات عام آدی تک نہیں پہنچے ہیں اور نہ ہی ٹر انسپو ٹ کے کرایو ں میں کمی ہو ئی ہے ،انہو ں نے کہا کہ غر یب آدمی عوام کو ریلیف فر اہم کر نا حکو مت کی اولین تر جیع ہو نا چا ہیے ،حکو مت فو ری طو ر پر پٹر ولیم مصنو عات اور ٹرانسپو ٹ کے کر ایوں میں کمی کر نے کیلئے اقدا مات کر ے ،انہو ں نے کہ لو ڈ شیڈ نگ کا عذاب عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے ،لو گو ں کے کا روبا ر ٹھپ ہو کر رہ گئے ہیں یو ں لگتا ہے کہ حکو مت عوامی مسائل حل کرنے میں بالکل سنجیدہ نہیں ،حکمرانو ں کی ساری تو گی اپنے اقتدار کو بچا نے پر مر کو ز ہے ،انہوں نے مز ید کہا کہانٹر پا رٹی انتخا با ت کے نتیجے میں تحر یک انصاف ایک منظم ادارہ بنے گی اور انشاء اللہ اقتدار میں آکر بنیا دی عوامی مسائل حل کر نے کو اپنی اولین تر جیع بنا کر عوام کو خو شحا ل بنا نے کے اقدا مات کر ے گی ۔