لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازسماجی شخصیت حاجی چوہدری مہدی خاں بدہوکالس کے دامادچوہدری شمعون بہادرامریکہ ،چوہدری خان محمدمرحوم ،چوہدری عرفان مہدی بدہوکالس،چوہدری عدنان مہدی بدہوکالس کے بہنوئی اور میاں محمداخترآف باشنہ کے فرزند چوہدری ثقلین عباس آف باشنہ کی روح کو ایصال ثواب کیلئے ختم قل کا اہتمام ان کی رہائشگاہ باشنہ میں کیاگیا،قرآن خوانی ،نعت خوانی کے بعدممتازشیعہ عالم دین علامہ سیدمحمدحسنین کاظمی نے خطاب کیااور دعاکرائی ،اجتماعی دعامیں سابق نائب ناظم چوہدری ذوالفقارعلی بدہوکالس،سابق نائب ناظم سیدعلی رضاعرف رضی شاہ بدہوکالس،چوہدری محمدانوربدہوکالس،چوہدری محمدعارف کھٹانہ کائرہ،چوہدری عمران اشرف پسوال گجر،چوہدری محمدعمرنمبردار،سیدمظہرحسین شاہ کونسلر،چوہدری محمدریاض ممبر،چوہدری لیاقت علی کالس رکڈنڈ،چوہدری سجادحسین ممبر،چوہدری کاشف علی بدہوکالس،چوہدری امانت علی گجر،چوہدری محمداحسن کالس،میاں محمداشرف بدہوکالس،چوہدری بہادرخان بدہوکالس،چوہدری مناف اسلم بدہوکالس ،سیدذوالفقارشاہ بدہوکالس،سیدعلی عباس بدہوکالس،سیدحسن افتخاربدہوکالس، ماسٹرجاویدبدہوکالس،چوہدری حسنین سمیت سینکڑوں افرادشریک تھے۔