گجرات(انور شیخ سے) اے سی گجرات نور العین نے عوامی شکایت پر کنجاہ میں چھاپہ مار کر نائز منافع خوری کرنے پر تین کریانہ سٹور کے مالک کو نود پندرہ ہزار روپے جرمانہ کر دیا اور ان کو وارننگ دی ہے کہ آہندہ ناجائز منافع خوری پر جرمانہ نہیں کیا جائے گا بلکہ ان کو جیل بھیجا جائے گا