counter easy hit

سانگلہ ہل:مکان کرایہ دار کا تھانہ میں اندراج نہ کروانے پر مالک کے خلاف مقدمہ درج

Sangla Hill House

Sangla Hill House

سانگلہ ہل( میاں ضیاء المصطفٰے) محلہ اقبال پورہ میں مکان کرایہ پر دینے سے قبل تھانہ میں کرایہ دار کا اندراج نہ کروانے پر مالک مکان مقصود کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔بتایا گیا ہے کہ ڈیرہ بخشیاں کے ملزم نے مقامی مزکورہ محلہ میں مکان بنارکھا ہے جسے اس نے عامر سندھو نامی کو پانچ ہزارروپے ماہانہ کرایہ پردیا لیکن کی کی تصدیق کیلئے تھانہ سٹی میں اندراج نہ کروایا جس کے خلاف پولیس نے دفعہ عارضی قیام گاہ آرڈیننس 2015 کے تحت مقدمہ درج کرد