counter easy hit

الشفاء ہومیو پیتھک کلینک اینڈ سٹور کوایکسپائرڈ ادویات برآمد ہونے پر سیل کردیا گیا

Alsfaء homeopathic

Alsfaء homeopathic

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں نے ہمراہ ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر جاوید اقبال اور محکمہ ہیلتھ کے سینٹری انسپکٹر طارق کے ہمراہ جی ٹی روڈ کھاریاں پر الشفاء ہومیو پیتھک کلینک اینڈ سٹور کو چیک کیا جو کہ غیر قانونی ادویات بنانے ، ایکسپائرڈ ادویات برآمد ہونے ، ان رجسٹرڈ ادویات، ان وارنٹڈاور مس وارنٹڈ ادویات برآمد ہونے پر سیل کردیا گیا اور مالک ریحان علی کے خلاف چالان ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کو بھجوا دیاگیا۔