پیرس(عمیر بیگ) عمران خان ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں ، کارکن ان کا پیغام گھر گھر پہنچائیں، کرپشن سے پاک پاکستان تحریک انصاف کا مشن ہے جس کی تکمیل کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا ، انٹرا پارٹی الیکشن کے ثمرات عام انتخابات میں ملیں گے۔ ان خیالات کا اظہا۔پاکستان تحریک انصاف فرانس کے کوآرڈینیٹرچو ہدری گلزار احمد لنگڑیالن نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا انہوں نے کہاکہ عمران خان ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں اس لیے کارکن عمران خان کا پیغام گھر گھر پہنچائیں اور زیادہ سے زیادہ شہریوں کو تحریک انصاف کا رکن بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام نیا پاکستان بنانے کے لیے عمران خان کے ساتھ ہیں۔