counter easy hit

کوئٹہ:محکمہ صحت اور پولیس کی مشترکا کارروائی، غیر قانونی ادویات برآمد

QUETTA: export

QUETTA: export

کوئٹہ……کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں محکمہ صحت اور پولیس نے دو پبلک کال آفس سے بڑے پیمانے پر غیر قانونی ادویات برآمدکرکے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔
ڈرگ انسپکٹر سرور خان نے بتایا کہ پشتون آباد میں محکمہ صحت کے عملے نے خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس کے ہمراہ دو پبلک کال آفسز پر چھاپے مارکر بڑے پیمانے پربغیر لائسنس فروخت کی جانے والی ادویات برآمد کرلیں ،پولیس نے دو افراد کو گرفتارکرکے2 دوکانوں کو سیل کردیا۔