کھا ریاں (محمد ارشد چوہد ری سے ) ملک و قو م کا مستقبل بنا نے کیلئے سائنٹیفیک سمپوز یم جیسے پر وگرامز کا انعقاد ہو نا چا ہیے،مفید معلو مات اور آگا ہی نو جوان ڈاکٹر وں کو اپ ڈیٹ رکھنے کا با عث بنتے ہیں اور ان کا انعقاد کھا ریا ں شہر میں بھی ہو نا چا ہیے تا کہ نو جوان ڈاکٹرز انسانیت کی خد مت کو اپنا شعار بنا تے ہو ئے قوم کو علاج معالجے کی سہو لتیں فراہم کر نے میں اپنا کر دار ادا کر یں ،عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ طبی شعبے میں آگے بڑ ھنے اور ملک وقوم کا مستقبل تا بناک بنا نے کیلئے سا ئینٹیفیک سمپوزیم جیسے پر وگرامز کاہو نا بہت ضر وری ہیں ،طب کے شعبہ میں جدید ریسرچ کے حوالے سے طبی ما ہر ین کے ایسے اجتما عا ت سے حا صل ہو نے والی مفید معلو مات اور آگا ہی نو جوان ڈاکٹر وں کو اپ ڈیٹ رکھنے کا با عث بنتے ہیں اور ان کا انعقا د کھا ریا ں شہر میں ہو نابہت ضروری ہیں ،عوامی حلقوں کا کہنا ہیں کہ نو جوان ڈاکٹروں کو چا ہیے کہ وہ انسانیت کی خد مت کو اپنا شعار بنا تے ہو ئے قوم کو علاج معالجے کی سہولتیں فراہم کر نے میں اپنا کر دار ادا کر یں ۔