ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)گلشن اقبال پارک میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی پرزور مذمت کرتے ہیں ،انسانی جانوں سے کھیلنے والے انسان کہلانے کے قابل نہیں ملک محمد اسلم رہنما جماعت اسلامی ننکانہ ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ملک محمد اسلم امیر جماعت اسلامی حلقہ PP/172ننکانہ نے گلشن اقبال پارک لاہور میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی پرزور مذ مت کرتے ہیں شہداء کے ورثاء اور زخمیوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہیں حکومت واقعے میں ملوث ملک دشمن عناصر کو نشان عبرت بنائے انہوں نے مزید کہا کہ ہم اپنے بچوں کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیں گے