counter easy hit

حکمران دھاندلی میں مصروف،را کا معاملہ نظر اندازکر دیا:نعمت اللہ

bounties of Allah

bounties of Allah

پیرس(عمیر بیگ )یکطرفہ دوستی کی بس نہیں چلے گی:، حکومت ہر محاذ پر ناکام ہوگئی : حکومت پاکستان کو معذرت خواہانہ رویہ ترک کر کے بھارت سے دو ٹوک بات کرنا ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار نعمت اللہ سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں کیا انہوں نے کہا کہ، حکمران قومی مفادات کو ترجیح دیں ، ا اس معاملے کو عالمی سطح پر اجاگر کر کے بھارت کو بے نقاب کرنا چاہیے تھا لیکن حکمرانوں نے اس پر توجہ نہیں دی،حکمرانوں کو غیر ملکی دورو ں اور ضمنی انتخاب میں دھاندلی کے علاوہ کسی چیز کا احساس نہیں۔حکومت خارجہ اور داخلہ دونوں محاذوں پر ناکام ہوچکی ہے ، دہشتگردی کی ہر کارروائی میں بھارت ملوث ہے۔ قانونی طریقے سے بھار ت جا نے والے 35 پا کستانی یاتریوں کی گرفتاری قابل مذمت ہے