counter easy hit

بھارت ہی پا کستان میں دہشتگردی کی کارروائیوں کا ذمہ دار ہے: چوہدری سہیل بھدر.

Sohail bhdr.

Sohail bhdr.

پیرس(عمیر بیگ )ثابت ہو گیا ہے کہ بھارت ہی پا کستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں کا ذمہ دار ہے ،بلوچستان سے ‘‘را ’’کے افسر کی گرفتاری کے بعد بھارت کا مکرو ہ چہرہ پوری دنیا کے سامنے عیاں ہو گیا ہے ، ان خیالات کا اظہار چوہدری سہیل بھدر رہنما پی ٹی آئی فرانس نے ایک خصوصی ملاقات میں یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہ پاکستان پربے بنیاد الزام لگانے والے بھارت کو منہ کی کھانی پڑی ہے ،پاکستانی دہشت گرد نہیں ہیں بلکہ دہشت گردی کا شکار ہیں۔