لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)بار ایسوسی ایشن کھاریاں کے صدر چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ آف شیخو چک،جنرل سکرٹری چوہدری محبوب علی ایڈووکیٹ آف ڈھولہ ،چوہدری محمد عثمان ایڈووکیٹ نے نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ سے انکے تایا زاد بھائی اشتیاق علی شیخ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند کرے اور اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لوحقین کو غم کی اس گھڑی میں صبر جمیل عطا کرے