گجرات(علی بھٹی)چیف ایگزیکٹو عمران بلڈر ز سرگودھا روڈ چوہدری عمران اسلم وڑائچ نے کہا ہے کہ معصوم جانوں کا ضیاع کرنے والے دہشتگرد انسان نہیں حیوان ہیں ان کا کوئی مذہب نہیں ہوتا اس دل خراش واقع نے ملک کی جڑوں کو ہلاکر رکھ دیا ہر پاکستانی اس واقعہ سے شاید پریشان ہے ملک دشمن عناصر پاکستان کا امن تباہ ہوئے ہیں سانحہ لاہور میں شہید ہونیوالوں کے غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں انہوں نے کہا ہے کہ اقبال گلشن لاہور میں ہونے والی دہشتگردی پر شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں کہ دہشتگردوں نے قیامت صغری برپا کر دی بے گناہ معصوم جانوں کا ضیاع کرنے والے دہشتگرد انسان نہیں حیوان ہیں انہوں نے کہا کہ ان کا کوئی مذہب نہیں ہوتا اس دل خراش واقع نے ملک کی جڑوں کو ہلاکو رکھ دیا ہر پاکستان اس واقع سے شدید پریشان ہے ملک دشمن عناصر پاکستان کا امن تباہ کر دیا ہے سانحہ لاہور میں شہید ہونے والوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔