counter easy hit

سانحہ گلشن پارک حکمرانوں کے منہ پر طمانچہ ہے :اقبال طاہر

Tahir Iqbal

Tahir Iqbal

پیرس(عمیر بیگ) پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) ملک کی تباہی و بربادی میں برابر کی ذمہ دار ہیں اور نیشنل ایکشن پلان کی راہ میں بھی یہ دونوں جماعتیں رکاو ٹ بنی ہوئی ہیں، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما اقبال طاہر نے ایک خصوصی ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہ سانحہ گلشن پارک پنجاب کے حکمرانوں کے منہ پر طمانچہ ہے۔