counter easy hit

غیر یقینی صورتحال نا انصافی کے تحفے دے رہی ہے :اقبال طاہر

Tahir Iqbal

Tahir Iqbal

پیرس (عمیر بیگ) اداروں میں سیاسی مداخلت غیر یقینی صورتحال اور عام آدمی کو نا انصافی کے تحفے دے رہی ہے، محض بیانات اور دلفریب وعدوں کے سہارے حکومت زیادہ دیر تک عوام پر مسلط نہیں رہ سکے گی۔ تحریک انصاف ملک میں انقلاب برپا کر کے قوم کی حقیقی ترقی کی خواہاں ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما اقبال طاہر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا ۔ ا نہوں نے کہا کہ تحریک انصاف قانون و آئین کی بالادستی پر پختہ یقین رکھتی ہے