پیرس(عمیر بیگ)عمران خان کو چاہئے کہ وہ مثبت سیاست کو فروغ دیں، عمران خان کو چاہئے کہ وہ مثبت سیاست کو فروغ دیں۔ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کو ترجیح دی ہے۔ عمران خان کو صرف دھرنے کی سیاست آتی ہے۔ عمران خان کے اس طرز عمل کی وجہ سے پاکستان کی معاشی ترقی کو بھی نقصان برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس کے صدر راجہ اشفاق نے یس اُردو سے کیا ،انہوں نے کہا کہ جمہوریت کو عدم استحکام کا شکار کرنے والوں کی حوصلہ شکنی کرنا ہو گی