counter easy hit

حکومتی پالیسیوں نے زراعت کو خسارہ کا سودا بنا دیا، چوہدری ندیم

Chaudhry Nadeem

Chaudhry Nadeem

پیرس(عمیر بیگ)حکو مت کی جانب سے کا شت کا روں پر زرعی انکم ٹیکس کا نفاذ ان کے معاشی قتل کے مترادف ہے، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ق فرانس یوتھ ونگ کے صدر چوہدری ندیم نے میڈیا سے کیا ،انہوں نے کہا کہ کسان پہلے ہی لا تعداد ٹیکس ادا کر رہے ہیں اوربڑھتی ہوئی پید واری لا گت شعبہ زراعت کو گھا ٹے کا سودا بنا چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ زرعی مداخل با لخصوص کھاد،بیچ ،زرعی ادویات ودیگر اشیاء کی نرخوں میں ہو ش ربا اضافے سے کسان بہت پر یشان ہیں اس کے با وجود زرعی انکم ٹیکس کا نفاذ شعبہ زراعت کو تباہ کر نے کی سازش ہے۔