کھا ریا ں (محمد ارشد چوہد ری سے ) کھا ریا ں شہر کی سٹر کو ں گلیوں کی حا لت افسوسناک ،کر وڑوں روپے کے فنڈز بھی کھا ریا ں شہر کی مسمار سٹر کوں کی حا لت بہتر نہیں بنا سکے کروڑوں روپے کے فنڈ ز تو مو جو د ہیں مگر کھا ریاں شہر کی سٹر کو ں جن میں گلیا نہ روڈ ،کچہر ی روڈ ،خلفا ئے راشدین روڈ ،انا ر کلی با زار ،ستا رپو رہ محلہ اور کھا ریاں شہر میں داخل ہونے کیلئے یو ٹر ن والی سٹر ک سے ہسپتا ل حیوانات روڈ کی حا لت انتہا ئی خستہ خا لی کا شکا ر ،کھا ریا ں شہر میں کروڑوں روپے ہو نے کے با وجود بھی شہر کی گلی محلو ں اور سٹر کوں کی حا لت قا بل افسوسناک ہے کو ئی سیا سی قیا دت اس پر توجہ نہیں دے رہی اور ایسی سٹر کوں کو کا رپٹ بنا دیا گیا ہے جن علا قوں میں آنے والے کئی سا لوں تک آبا د کا ری کے کو ئی آثا ر نظر نہیں آتے محض ذاتی تعلقات ور اپنے لو گوں کو نواز نے کیلئے اور اُن جگہوں کے ریٹ بڑ ھا نے کیلئے قومی دولت استعما ل کی گئی ہے لیکن گنجا ن آبا د علا قوں کو یکسر نظر انداز کیا جا رہا ہے کھا ریاں کے عوام نے منتخب نما ئندوں سے مطا لبہ کیا ہے کہ شہر کی سٹر کوں کی حا لت بہتر کر نے کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا ئیں