counter easy hit

دہشت گردی سے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ،میاں حنیف

Minister Hanif

Minister Hanif

پیرس(عمیر بیگ)میاں نوازشریف ہی وہ لیڈر ہیں جو ملک کو مسائل کے گرداب سے نکال سکتے ہیں، ملک دشمن عناصر پاکستان کو ترقی کرتا نہیں دیکھ سکتے۔ دہشت گردی سے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا۔میاں حنیف سیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس نے ایک ملاقات میں کیا، انہوں نے کہا کہ معصوم بچوں اور خواتین کو نشانہ بنانا کہاں کی انسانیت ہے، دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ چکی ہیے میاں حنیف نے کہاکہ جلد پاکستان ایک خوشحال اور ترقی یافتہ ملک بن جائے گا۔