پیرس(عمیر بیگ)پاکستان کلمے کی بنیاد پر قائم ہوا ہے۔اسے دنیا کی کو ئی طاقت ختم نہیں کر سکتی ،جب سے پاکستان معرض وجود میں آیا اس کے خلاف سازشیں جاری ہیں۔انشا اللہجلد ہی ملک سے آخری دہشتگرد بھی ختم ہو جائے گا۔ان خیا لات کا ا ظہار ن خان یوسف پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ ملک میں دہشتگردی کر نے والے اپنے ناپاک عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے۔