لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت شیخ حسن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ را کے افسر کی گرفتاری پاکستان کی بہت بڑی کامیابی ہے بھارت کی اس مکروہ ساز ش کو عالمی سطح پر اٹھانا حکومت کی ذمہ داری ہے اس پر میاں نواز شریف کی خاموشی سوالیہ نشان ہے بھارت کی طرف سے پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے اس تمام سازش کو عالمی سطح پر اٹھانا حکومت کی ذمہ داری ہے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو اس پر جتنا خراج تحسین پیش کیا جائے وہ کم ہے انشاء اللہ پاکستان کی ناقابل تسخر قوت ہے کوئی اس کی طرف ملی آنکھ سے نہیں دیکھ سکے گا