گجرات (نمائندہ خصوصی) تھانہ لاری ادا پولیس کی نااہلی ،ٹی ایم اے یونین کے سابق صدر فراست حسین ڈار کا دس روز قبل چوری ہونے والا ہنڈا موٹر سائیکل پولیس برآمد کرنے میں ناکام ہو گئی ہے جبکہ دوسری پولیس لاری اڈا نے ابھی تک چوری ہونے والے موٹر سائیکل کی ایف آئی آر بھی ابھی تک درج نہیں کی جو کہ لمحہ فکریہ ہے فراست ڈار ن دی پی او گجرات سے موٹر سائیکل چوری کی ایف آئی آر درج کرنے اور اسے برآمد کرنے کی اپیل کی ہے