counter easy hit

ن لیگ ہی عوام کی نمائندہ جماعت ہے : خان یوسف

Yousuf Khan

Yousuf Khan

پیرس (عمیر بیگ)لانگ مارچ ،دھرنوں اور پاجامہ لیکس سے کوئی تبدیلی نہیں آئے گی، لانگ مارچ ،دھرنوں اور پاجامہ لیکس سے کوئی تبدیلی نہیں آئے گی، وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں ملک میں آنیوالی سرمایہ کاری، دہشتگردی اور لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے کاوشوں کو سبوتاڑ کرنے کیلئے شیطانی لیکس کا پنڈورا باکس کھولا گیا ہے ، مسلم لیگ ن ہی ملک کی نمائندہ جماعت ہے جس نے ہمیشہ عوام کے حقوق کی آواز بلند کی ہے ، انہوں نے کہا کہ حکومت کے اقدمات سے لوڈشیڈنگ کا دورانیہ پہلے سے کم اور معیشت مستحکم ہورہی ہے