پیرس (عمیر بیگ)عمران خان پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں اور مسلم لیگ (ن) کا احتساب عمران خان کے سوا کوئی نہیں کر سکتا ،ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما عاطف مجاہد نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا ، انہوں نے کہا کہ عوام ملک میں تبدیلی چاہتے ہیں اور آئندہ انتخابات میں تحریک انصاف ہی کامیاب ہو گی۔