counter easy hit

،راجہ عمران علی آف پیر خانہ کو منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ہیں ۔چوہدری جاوید جٹ تھوتھال آ ف پوران

Raja Imran

Raja Imran

سرائے عالمگیر( نمائندہ خصوصی )کنوینئر CPLCسرائے عالمگیر حاجی راجہ محمد انور ممبران سٹیزن پولیس لائزن کمیٹی ضلع گجرات راجہ ارشد چب آف پوران ،چوہدری گلزار حسین گیہال ،راجہ عمران علی آف پیر خانہ کو منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ہیں ۔چوہدری جاوید جٹ تھوتھال آ ف پوران کا بیان۔تفصیل کے مطابق پوران کی ممتاز شخصیت چوہدری جاوید جٹ تھوتھال نے DPOگجرات رائے ضمیر الحق ،چیئرمین CPLCگجرات چوہدری اختر چھوکر کلاں ،کنوینئر CPLCسرائے عالمگیر حاجی راجہ محمد انور نے ممبران سٹیزن پولیس لائزن کمیٹی ضلع گجرات راجہ ارشد چب آف پوران ،چوہدری گلزار حسین گیہال ،راجہ عمران علی آف پیر خانہ کا نوٹیفیکشن جاری کر کے اہلیان سرائے عالمگیر کی عوام کے دل جیت لیے ہیں حاجی راجہ محمد انور کنوینئر CPLCسرائے عالمگیر کی قیادت میں ممبران سٹیزن پولیس لائزن کمیٹی ضلع گجرات راجہ ارشد چب آف پوران ،چوہدری گلزار حسین گیہال ،راجہ عمران علی آف پیر خانہ تحصیل سرائے عالمگیر میں مظلوم اور پسے ہوئے طبقات کو انصاف دلانے میں اہم کردار ادا کریں گے اور حاجی راجہ محمد انور ،راجہ ارشد چب آف پوران ،چوہدر ی گلزار حسین گیہال ،راجہ عمران علی پیر خانہ تحصیل سرائے عالمگیر میں سماجی سطح پر اہم مقام رکھتے ہیں