سرائے عالمگیر (حمید چوہدری )لاؤڈ سپیکر پر عارفانہ کلام پڑھنے پر مقدمہ درج ،تفصیل کے گزشتہ روزمطابق تحصیل سرائے عالمگیر تھانہ بولانی کے نواحی علاقہ پیر خانہ کا رہائشی حاجی مقصود احمد صبح 5بجے لاؤڈ سپیکر پرعارفانہ کلام سیف الملوک پڑھ رہاتھاجس پر پولیس تھانہ بولانی نے ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی شروع کر دی