counter easy hit

ذوالفقارعلی بھٹوجیسی شخصیات صدیوں بعدپیدا ہوتی ہیں، چوہدری عمران اشرف گجر

Ch Ashraf Gujjar Khan

Ch Ashraf Gujjar Khan

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)ممتازسیاسی شخصیت چوہدری عمران اشرف گجر نے کہا ہے کہ ذوالفقارعلی بھٹوجیسی شخصیات صدیوں بعدپیدا ہوتی ہیں۔انہوں نے جمہوریت اورغریب عوام کی خاطراپنی جان دیکرتاریخ رقم کی ہے۔جسکی نظیرملنامحال ہے ،انہوں نے کہا کہ بھٹوصرف پاکستان نہیں بلکہ امت مسلمہ کے لیڈرتھے۔جنہوں نے دنیا بھرکے مسلمانوں کوایک پلیٹ فارم پراکٹھا کرنے کی انتھک جدوجہد کی۔انہوں نے کہا کہ بھٹوشہید کے کارنامے تا ریخ خاحصہ بن گئے ،بھٹوشہیدنے ملک کو1973کے آئین دیااور ملک کوایٹمی قوت بنا یا۔