پیرس (عمیر بیگ) پاناما لیکس نے حکومت کو اندھیروں میں ڈبودیا ہے،عوام کے ساتھ دھوکہ کرنے والے بے نقاب ہوچکے ، ان خیالات کا اظہار چوہدری سہیل بھدر رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہ ہیں بے اختیار کمیشن کے ذریعے معاملہ کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے مگر تحریک انصاف حکومت کا منصوبہ کامیاب نہیں ہونے دے گی،