پیرس (عمیر بیگ)دنیا بھر میں پاناما لیکس کے انکشافات کے بعد اعلیٰ حکومتی عہدیدار فارغ ہوچکے ہیں، مگر پاکستانی حکمرانوں کی ہٹ دھرمی عروج پر ہے ،ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما منور جٹ نے ایک خصوصی ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہ بہت جلد لٹیروں کا کڑا احتساب ضرور ہوگا۔