پیرس(عمیر بیگ)ذوالفقار علی بھٹو ایک عہد ساز شخصیت تھے،1973کے آئین پر مکمل عمل کیا جائے تو عوام کی محرومیوں کا خاتمہ ہوجائیگا،موچھ۔ذوالفقار علی بھٹو ایک عہد ساز شخصیت تھے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال خان نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا ، انہون نے کہا کہ بھٹو کی سحر انگز اور غریب پرور شخصیت کوعوام کے دلوں سے نکلنا مشکل ہے اس لئے آنے والہ دور جیالوں کا ہوگا۔ پیپلز پارٹی نہ صرف قوم کو متفقہ آئین دیا بلکہ 1973ء کے قانون کا احترام کیا۔