پیرس(عمیر بیگ)عمرا ن خا ن کا خطا ب قوم کے جذبات کی ترجمانی تھا،عمرا ن خا ن نے جو کہا لفظ بہ لفظ درست ہے۔قوم کا پیسہ لو ٹ کر بیرو ن ملک بھیجنے والو ں کا احتسا ب ہو نا چا ہئے۔ ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی فرانس کے رہنما منور جٹ نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہ عوام حکمرانو ں کی اصلیت سے بخوبی آگا ہ اور عمرا ن خا ن کو اپنا مسیحا سمجھتے ہیں۔