counter easy hit

سروس روڈ سے رکاوٹیں ہٹانے کا ہائیکورٹ کا حکم ہوامیں اڑادیاگیا

Service orders removal

Service orders removal

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)سروس روڈ سے رکاوٹیں ہٹانے کا ہائیکورٹ کا حکم ہوامیں اڑادیاگیا،سروس روڈ سے بیرئیرنہ ہٹائے جاسکے،اسن سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق جسٹس ہائی کورٹ شمس محمودمرزانے جی ٹی روڈ کے دکاندارمحلہ کریم پورہ کے رہائشی آصف علی ولدمحمداختر قوم ملک نے لاہورہائیکورٹ میں دائرکی گئی رٹ کہ ٹی ایم اے کھاریاں نے سبزی منڈی لالہ موسیٰ تاڈارگڈزلالہ موسیٰ تک سروس روڈ کو بیریئرکے ذریعے بندکرکے شہریوں کے ساتھ زیادتی کی ہے ،ممتازقانون دان مرزاغضنفرعلی شمس ایڈووکیٹ کے مضبوط دلائل کے بعدجسٹس لاہورہائی کورٹ شمس محمودمرزانے این ایچ اے حکام کو لالہ موسیٰ سروس روڈ کو کھولنے کا حکم دیاتھالیکن ہائیکورٹ کے احکامات کو چاردن گزرنے کے باوجودٹی ایم اے حکام نے سروس روڈ سے رکاوٹیں تاحال نہیں ہٹائی۔