counter easy hit

ہر پاکستانی پیدا ہو تے ہی ایک لا کھ 35ہزار کا مقروض ہے،سید ظریف شاہ

Syed Shah Zarif

Syed Shah Zarif

پیرس (عمیر بیگ)قومی دولت لوٹ کر بیرون ملک لے جا نے والوں نے معیشت کو تباہ کر دیا ہے ، ہر پاکستانی پیدا ہو تے ہی ایک لا کھ 35ہزار کا مقروض ہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما سید ظریف شاہ نے یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہ حکمرانوں نے اقتدار میں آنے سے پہلے قوم سے لو ٹی ہو ئی دولت ملک میں واپس لا نے اور کشکول توڑنے کا وعدہ کیا تھا مگر اقتدار میں آنے کے بعد حکمران سب سے بڑے بھکاری بن گئے ہیں۔