پیرس (عمیر بیگ)حکمران ضد اور ہٹ دھرمی چھو ڑکر مستعفی ہو جائیں ورنہ قوم کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو جائے گا۔پاکستان تحریک انصاف ملک اور جمہو ریت کو بچانے کیلئے جد وجہد کر رہی ہے جبکہ مسلم لیگ کی حکومت ملک اور جمہو ریت کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر زاہد ہاشمی نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مو جو دہ حکومت کی ناکام معاشی پالیسیوں نے پاکستا ن کی معیشت کو دیوالیہ کر دیاہے