counter easy hit

عمران ملک بچانے نکل پڑے ، زاہد ہاشمی

Zahid Hashmi

Zahid Hashmi

پیرس (عمیر بیگ)عمران خان ایک بار پھر ملک بچانے کیلئے نکل پڑے ہیں، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر زاہد ہاشمی نے ایک خصوصی ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اس بار بھی قوم ملک سے کرپٹ مافیا کا خاتمہ کرنے کیلئے ان کے ساتھ ہے اور کرپشن کے بادشاہ شریف خاندان کو جیلوں میں ڈلوانے تک واپسی کا کوئی راستہ نہیں۔