سرائے عالمگیر( نمائندہ خصوصی) کنوینئر CPLCسرائے عالمگیر حاجی راجہ محمد انور ممبرسٹیزن پولیس لائزن کمیٹی ضلع گجرات و چیئرمین NPCIH فخر پوران راجہ محمد ارشد چب پوران ،چوہدری گلزار حسین گیہال ،راجہ عمران علی آف پیر خانہ کو منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ہیں ۔ ٹھیکیدار طلعت محمود آف جہلم کا بیان۔تفصیل کے مطابق ٹھیکیدار طلعت محمود آف جہلم نے DPOگجرات رائے ضمیر الحق ،چیئرمین CPLCگجرات چوہدری اختر چھوکر کلاں ،کنوینئر CPLCسرائے عالمگیر حاجی راجہ محمد انور نے فخر پوران چیئرمین NPCIHگجرات راجہ محمد ارشد چب آف پوران ،چوہدری گلزار حسین گیہال ،راجہ عمران علی آف پیر خانہ کا نوٹیفیکشن جاری کر کے اہلیان سرائے عالمگیر کی عوام کے دل جیت لیے ہیں حاجی راجہ محمد انور کنوینئر CPLCسرائے عالمگیر کی قیادت میں ممبران سٹیزن پولیس لائزن کمیٹی ضلع گجرات فخر پوران راجہ محمد ارشد چب آف پوران ،چوہدری گلزار حسین گیہال ،راجہ عمران علی آف پیر خانہ تحصیل سرائے عالمگیر میں مظلوم اور پسے ہوئے طبقات کو انصاف دلانے میں اہم کردار ادا کریں گے اور حاجی راجہ محمد انور ،فخر پوران راجہ ارشد چب آف پوران ،چوہدر ی گلزار حسین گیہال ،ممتاز نوجوان سماجی شخصیت راجہ عمران علی پیر خانہ تحصیل سرائے عالمگیر میں سماجی سطح پر اہم مقام رکھتے ہیں ۔