لالہ موسی ( اظہر محمود شاہ)18 اپریل بروزسوموار 11بجے دن جامع مسجد فاروق اعظم منگلا روڑ دینہ میں ممتاز سیاسی ،سماجی ودینی راہنماچوہدری فضل الہی تاج پوری رکن مجلس شورٰی جمعیت اشاعت توحید وسنت پاکستان کی وفات کے سلسلہ میں تعزیتی ریفرنس منعقد ہورہاہے ۔ جس میں شیخ القرآن حضرت مولانا محمد طیب طاہری امیرعالمی اشاعت توحید وسنت، مرکزی ناظم اعلٰی حضر ت مولانا سید ضیاء اللہ شاہ بخاری ، جانشین شیخ القرآن حضرت مولانا اشرف علی ، حضرت مولانا علامہ عطاء اللہ بندیالوی ، حضرت مولانا احمد شعیب خان ، حضرت مولانا محمدافضل ضیاء ، حضرت مولانا قاری محمد سیلمان تلہ گنگ، حضرت مولانا سجادالرحمن ، مولانا قاری گلزار عابد ، مولانا مفتی محمد رویس،مولانا شیر محمد ارشد ، ودیگر علماء خطاب کریں گے ۔جبکہ منظوم کلام ظہیر فاروقی پیش کریں گے