کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )ریلوے پھاٹک اہلکاروں کا کہنا ہے کہ ٹریفک بلاک ہونے کی وجہ سے لائن میں نہ رہتی ہے لالہ موسیٰ ریلوے پھاٹکوں کے اہلکاروں کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سوار اپنی سائیڈ کی خلاف ورزی کرتے ہیں جس دوسری جانب سے بھی خلاف ورزی ہوتی ہے تو ٹریفک گھنٹوں بلاک ہوتی ہے محمد قمر عطا الرسول ریلوے پھاٹکوں پر ڈیوٹی دینے والے اہلکاروں نے کہا ہے کہ یہاں نے ایک لائن لگانے اور ٹریفک پولیس کی ضرورت ہے اگر رکشہ اور موٹرسیکل سوار ایک لائن میں رہیں تو فوری ٹریفک گزری ہے ہم خود پریشان ہیں کہ دوسری گاؤں کیلئے پھر پھاٹک بند کرنا پڑتا ہے