counter easy hit

مسائل کے باوجود حکومت نے عوام کو ریلیف دیا ہے :میاں حنیف

Mian Hanif

Mian Hanif

پیرس(عمیر بیگ)میاں نوازشریف کی عوام دوست پالیسیوں سے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے، ان خیالات کا اظہار میاں حنیف چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس نے یس اُردو سے گفتگو کے دوران کیا ،نہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن نے جب حکومت سنبھالی تو حالات بہت ابتر تھے تاہم میاں نوازشریف کی عوام دوست پالیسیوں سے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے