پیرس(عمیر بیگ)پاناما لیکس سے سیاسی دکانداری چمکا ئی جا رہی ہے۔ یہ لوگ ملک وقوم کی ترقی کے خواہشمند نہیں ہوسکتے۔ یہ لوگ ملک وقوم کی ترقی کے خواہشمند نہیں ہوسکتے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ میاں برادران کی قیادت میں ملک اس وقت ترقی کی راہ پرگامزن ہے