پیرس (عمیر بیگ) بھٹو ازم کے پیروکار ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لئے کام کرتے رہیں گے۔ ان خیالات کا اظہار رہنما پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ(فرانس) عبدالستار ملک نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ پارٹی ورکرز ان کی قیادت میں 3 ماہ کے اندر ہی جوش و جذبے سے کام کر کے ایک بار پھر پیپلزپارٹی کو شہید ذوالفقار اور شہید بے نظیر بھٹو کی پارٹی بنا دیں گے