counter easy hit

حکمرانوں کابوریا بستر جلد گول کر دینگے ،ابوبکر گوندل

Abu Bakr Gondal

Abu Bakr Gondal

پیرس (عمیر بیگ)میاں برادران کے کاغذوں میں کرپشن اور منی لانڈرنگ کوئی برائی نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ وہ دیدہ دلیری اور ڈھٹائی کے ساتھ کرپشن پر فخر محسوس کرتے ہیں۔ عوام خودکشیوں پر مجبور ہیں جبکہ حکمرانوں قومی خزانے پر عیش کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما ابوبکر گوندل نے ایک ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف رائے ونڈ کا گھیراؤ کر کے حکمرانوں کا بوریا بستر گول کر دے گی۔