پیرس(عمیر بیگ)میاں برادران نے کرپشن کا ناسور کسی صورت بھی گوارا نہیں کیا،سیاستدان ہوش کے ناخن لیں اس حوالے سے ہمیں عدلیہ پر بھروسہ کرناہوگا ان خیالات کا اظہاران خیالات کا اظہار خان یوسف جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن فرانس نے میڈیاسے بات چیت کے دوران کیا۔ انہوں نے مزید کہاکہ فوج اور حکومت صرف پاکستان کی ترقی اور دہشتگردوں کے خاتمے کے نقطے پر متفق ہیں جبکہ چین کے تعاون سے اقتصادی راہداری منصوبہ عالمی سطح پر پاکستان کی شناخت کو مضبوط کرے گا