اقتدار کی باریاں مقرر کرکے قومی وسائل لوٹنے والے ایک دوسرے کی کرپشن چھپانے ،دبانے کے لیے آخری سہارا بنے ہوئے ہیں،لیکن اب عوام جاگ اورحکمرا ن بھاگ گئے ہیں۔ میاں نوازشریف کو اقتدار سے الگ ہوکرخود کواحتساب کیلئے پیش کرنا چاہیے۔استحصالی قوتوں سے نجات کاوقت آن پہنچاہے۔انہوں نے کارکنوں پرزوردیاکہ 24اپریل کو اسلام آباد میں تار یخی جلسہ ملک میں حقیقی تبدیلی کاپیش خیمہ بنے گا کارکن بھرپور شرکت کی تیاری کریں۔