گجرات(نمائندہ خصوصی)پیپلز یوتھ کے سابق جنرل سیکرٹری رانا انصر بھٹی کے والد الحاج چوہدری محمد انور کی روح کے ایصال ثواب کے لیے اجتماعی عدا آج مورخہ 18اپریل صبح گیارہ بجے ان کی رہائش گاہ محلہ شاہ حسین نزد پٹرول پمپ OCTLجی ٹی روڈ پرھا جائیگا دوست احباب کو شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔