counter easy hit

چوہدری عباس ڈوگر کو ایس ایچ او تھانہ لاری اڈا تعینات کر دیا ہے

CJ Chaudhry Abbas

CJ Chaudhry Abbas

گجرات(انور شیخ سے ) ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق نے ایس ایچ او تھانہ لاری اڈا لیاقت حسین کو تبدیل کر کے ایس ایچ او بوالانی جبکہ چوہدری عباس ڈوگر کو ایس ایچ او تھانہ لاری اڈا تعینات کر دیا ہے دونوں نے چارج سبنھال کر کام شروع کر دیا ہے