پیرس(عمیر بیگ)’’چھوٹو گینگ ‘‘ نے پنجاب کے بڑوں کو پریشان کر دیا،،اربوں کے فنڈز استعمال کرنے والی پنجاب پولیس کی نا اہلی کا پول کھل گیا ، ان خیالات کا اظہار عبدالستار ملک رہنما پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ(فرانس) نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب حکومت امن و امان برقرار رکھنے میں ناکام ہو چکی ہے ،نواز لیگ کو کرپشن اور حکومت میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہو گا