پیرس (عمیر بیگ)پاکستان کے عوام حقیقت میں آزاد نہیں ہیں ،حکمران بھی عزتِ تاج سے محروم ہیں،ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال خان نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ یہاں ووٹ عوام دیتے ہیں لیکن حکومت حاصل کرنے کے لئے کسی اور کے سامنے گھٹنے ٹیکے جاتے ہیں بے نظیر بھٹو جیسے لیڈر صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔